طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim.
ماخذ: Sunan Ibn Majahخَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
The best among you are those who learn the Quran and teach it.
ماخذ: Sahih al-Bukhariبَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً
میری طرف سے (لوگوں تک) پہنچاؤ، اگرچہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔
Convey from me, even if it is only one verse.
ماخذ: Sahih al-Bukhariجو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کسی راستے پر چلتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔
Whoever travels a path seeking knowledge, Allah makes easy for him a path to Paradise.
ماخذ: Sahih Muslimعلماء انبیاء کے وارث ہیں۔
The scholars are the heirs of the Prophets.
ماخذ: Sunan Abi Dawudجب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔
When a person dies, his deeds come to an end except for three: ongoing charity, knowledge that is benefited from, or a righteous child who prays for him.
ماخذ: Sahih Muslimفرشتے طالب علم کے لیے اس کے عمل سے خوش ہو کر اپنے پر بچھا دیتے ہیں۔
The angels lower their wings for the seeker of knowledge, pleased with what he is doing.
ماخذ: Sunan Abi Dawud